رجسٹرار فوج سے پوچھے عزیر بلوچ کو جیل کب بھیجے گی، عدالت
انسداددہشت گردی کی عدالت میں سماعت،جیل کسٹیڈی سے متعلق تفصیلات طلب شخصیات ویب ڈیسک کراچی ، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے مقدمات کی سماعت مسلسل التواء کا شکار، عدالت نے رجسٹرار کو حکم دیا کہ فوج سے پوچھاجائے کہ عزیربلوچ کو جیل میں کب بھیجا جائے
Read More