تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

سپر بلڈ مون کانظارہ ، دنیا بھر اور پاکستان میں پیر کی صبح مکمل چاند گرہن

سپر بلڈ مون کانام اس چاند گرہن کودیا گیا جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ترین تھا، س  دوران وہ معمول سے بڑا نظر آیا سورج کی روشنی جب زمینی فضا میں سے گزرتی ہے تو نیلی روشنی کی نسبت لال رنگ کی روشنی زیادہ  بڑھ جاتی ہے، اس وجہ سے گرہن لگنے

Read More

پاکستان بھر میں شدید گرمی، 18 مئی سے درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

پاکستان بھر کے میدانی  علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی ہے، کراچی میں درجہ حرارت 42 اور سندھ بھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے   شخصیات ویب نیوز 16مئی 2022 پیر 14 شوال المکرم 1443 ھ رپورٹ: سلیم آذر

Read More

،اینڈریو سائمنڈز آسٹریلیا کے کرکٹ اسٹار شاندار آل رائونڈر کار حادثے میں ہلاک

اینڈریو سائمنڈز  آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ 2003 اور 2007 کی فاتح ٹیم میں شامل تھے اینڈریو سائمنڈز کی عمر 46 سال تھی،انھوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 1998 سے 2009 کے درمیان 26 ٹیسٹ میچز سمیت 238 میچ کھیلے۔ شخصیات ویب نیوز 16مئی 2022 پیر 14 شوال المکرم 1443 ھ رپورٹ: سلیم آذر

Read More

متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زاید النہیان نئے صدر منتخب ، 2004سے ولی عہد تھے

متحدہ عرب امارات کے امیرترین حکمراں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کے بعد انھیں صدر منتخب کیا گیا شیخ محمد بن زاید النہیان 2004 سے ابو ظبی کے ولی عہد تھے اور وہ ابوظبی کے 17 ویں حکمراں ہوں گے۔ یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر40

Read More

 کراچی میں گرمی کی شدت کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ، عوام کی مشکلات کی بڑھ گئیں

کراچی میں گرمی  کی شدت کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ، عوام کی مشکلات کی بڑھ گئیں کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ  ساتھ مختلف علاقوں میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا  دورانیہ 6 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا اس میں غیراعلانیہ آنکھ مچولی بھی شامل کرلیں تو کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں

Read More

سورج آگ برسانے لگا،  کراچی میں پارہ ہائی 42 ڈگری تک پہنچ گیا، گرمی مزید بڑھے گی

سورج تپ گیا، کراچی سمیت سندھ بھرمیں  گرم صحرائی ہوائوں کا راج، مسلسل چلنے والی گرم ہواؤں نے  نظام زندگی معطل کردیا کراچی میں آج ‏شدید گرمی کا راج ، دوپہر کو شہر قائد میں پارہ 42 ڈگری سینٹی تک پہنچ گیا شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو اذیت سے

Read More

ہیٹ ویو کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 41 اورسندھ میں 48 ڈگری ہونے کا امکان

ہیٹ ویو کی لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کی  پیش گوئی، دن کے اوقات میں لوگوں کو دھوپ سے بچنے اور احتیاط کرنے کی ہدایت شخصیات ویب نیوز 9 مئی 2022 پیر 7شوال المکرم 1443ھ رپورٹ: سلیم آذر     ملک کے میدانی  علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ۔ محکمہ موسمیات نے

Read More

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پوری کرنے کے باوجود پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھا گیا، جہاں پاکستان ممکنہ طور پر جون تک رہے گا ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان کو بدستور گرے لسٹ کا حصہ رکھا گیا ۔

Read More

قصہ خوانی بازار پشاورمیں خودکش دھماکا،  56 افراد جاں بحق،194 زخمی

قصہ خوانی بازار پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا زخمی  لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل، شہدا میں پولیس اہلکار بھی شامل، ایل آر ایچ میں ایمرجنسی نافذ، اضافی طبی عملہ طلب صدر، وزیراعظم ، وزیر داخلہ  کا شہدا، زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت  اب ہمارے

Read More

آسٹریلیا کرکٹ کے سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے بعد لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن بھی چل بسے

آسٹریلیا کرکٹ کو یکے بعد دیگرے دو صدمات، سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے بعد لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن بھی چل بسے آسٹریلیا ابھی سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے صدمے سے سنبھل بھی نہیں سکا تھا کہ شین وارن بھی دل کے دورے سے چل بسے  راڈ مارش نے 96 ٹیسٹ اور 92

Read More