فیض عالم بابر ، انتظار اور تنہائی کے مفہوم کو نیا رنگ دینے والا شاعر
فیض عالم بابر 1990 کی دہائی میں ابھرنے والے شعرا میں بہت نمایاں، منفرد ،جواں اور پختہ فکر شاعر ، 10اپریل 1978میں کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پیدا ہوئے اب تواس شخص سے اتنا ہے تعلق باقی ۔۔۔۔۔ راہ چلتے ہوئے ملتا ہے بچھڑجاتاہے وہ مجھے چھوڑ کے ہربار چلاجاتاہے ۔۔۔۔۔ ۔جیسے آکرکوئی تہوار
Read More