شخصیات/تعارف

ابن انشا ۔۔۔ منفرد شاعر، ادیب، مترجم، مزاح نگار، کالم نگار، سفر نامہ نگار، ہمہ جہت شخصیت

ابن انشا 15 جون1927کو پیدا ہوئے اور 51برس کی عمر میں 11جنوری 1978کو لندن میں انتقال کرگئے، وہ اردو نظم وغزل میں نئے لہجے اورنثر خصوصاً کالم نگاری اور سفرنامہ نگاری میں نئے اسلوب کے بانی تھے شخصیات ویب نیوز تحقیق و تالیف : سلیم آذر ابن انشا اردو ادب کی منفرد شخصیت بن انشا۔۔۔

Read More

خالدہ حسین ، منفرد افسانہ نگار انتقال کر گئیں ادبی و سماجی حلقوں کا اظہار افسوس

خالدہ حسین18 جولائی 1938کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں، 1954 میں لکھنے کا آغاز کیا، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور تھیں۔ ’کاغذی گھاٹ ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا،اردو کی پہلی خاتون تجریدی افسانہ نگار کا اعزاز بھی انہی کے حصے میں آیا شخصیات ویب نیوز مرتب :

Read More

راحیلہ فردوس، پی ٹی وی کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان کی باتیں

راحیلہ فردوس، پی ٹی وی کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان کی باتیں رپورٹ: سلیم ٓآذر راحیلہ فردوس پاکستان ٹیلی وژن پی ٹی وی کے سنہرے دنوں‌کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان ہیں، راحیلہ فردوس جو طویل عرصے سےامریکا میں‌مقیم ہیں ، وہاں بھی انھوں‌نے اپنا یہ شوق جاری رکھا

Read More

قادر خان 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، بھارتی فلمی صنعت سوگوار

قادر خان اپنے مداحوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے قادرخان نےشدید بیماری کےباعث فلمی مصروفیات کم کردی تھیں۔ چاردہائیوں تک اپنی اداکاری سےلوگوں کو محظوظ کرنےوالےکینیڈا کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے ماجد علی سید بالی وڈ کے لیجنڈ ورسٹائل اداکار اور مصنف قادر خان طویل علالت کے باعث کینیڈا کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

Read More

سال 2018میں بچھڑنے والی نامور شخصیات کا تذکرہ، کچھ ہسیتوں کا غم اس سال بھی تازہ رہے گا

سال 2018میں بچھڑنے والی نامور شخصیات کا تذکرہ  کچھ ہسیتوں کا غم اس سال بھی تازہ رہے گا  تحقیق، تالیف : سلیم آذر سال 2018خوشیاں اور غم دے کر رخصت ہوگیا۔ کہیں نئے سال 2019کا نئی خوشیوں کے ساتھ استقبال کیا جائے گا تو کہیں گزرے سال کے غموں کا   سایہ نئے سال پر پڑے

Read More

ڈاکٹر سلیم اختر پاکستان کے اردو ادب کو ویران کرگئے، نما ز جنازہ لاہور میں آج ہوگی

ڈاکٹر سلیم اختر  (11 مارچ، تا 1934 30 دسمبر 2018) ہمہ جہت ادبی شخصیت، مصنف، ادیب، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مورخ، کالم نگار،محقق،شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے،آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی ۔ وہ کچھ عرصے سے صاحبِ فراش تھے، انھوں نے 100 سے زائد کتابیں

Read More

نامور ماڈل اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری نے بھی شادی کرلی

نامور ماڈل اور ایم پی اے کیاپنی گرل فرینڈ منزا سے شادی   نامور ماڈل اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسبملی عباس جعفری کی اہلیہ خود بھی ماڈل ہیں جوکئی اشتہارات اور ملبوسات کے برانڈز کے لیے کام کر چکی ہیں تحریک انصاف کے ایک اور رہنما شادی کی دوڑ میں شامل، قبل ازیں

Read More

اردو اور پاکستان سے محبت کرنے والے اردو زبان کے پہلے عرب شاعر ڈاکٹر زیبر فاروق

اردو اور پاکستان سے محبت کرنے والے اردو کے پہلے عرب شاعر اردوشاعری کے 46مجموعہ کلام شائع ہوئے، ڈاکٹر زبیر فاروق عربی، انگریزی اور اردو میں شاعری کرتے ہیں، موسیقی اور گلوکاری سے شغف رکھتے ہیں  اردو ایسی صاف بولتے ہیں کہ سننے والا سوچتا رہ جاتا ہے کہ کیا وہ واقعی عرب ہیں، وہ

Read More

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف بھی پیا دیس سدھار گئیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف بھی پیا دیس سدھار گئیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی منفرد کھلاڑی بسمہ معروف اپنے خالہ زاد ابراراحمد کی دلہن بن گئیں جو پیشے کے لحاظ سے سافٹ وئیرانجینئر ہیں۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں اہل خانہ،، عزیز و اقارب سمیت قومی خواتین کرکٹ ٹیم

Read More

فہمیدہ ریاض لاہور میں سپرد خاک،ممتاز ترقی پسندشاعرہ ، ادیبہ کو اعلیٰ خدمات پر خراج عقیدت

فہمیدہ ریاض ، ترقی پسند شاعرہ ، ادیبہ، افسانہ نگارمترجم تھیں، 28جولائی 1945کو بھارتی کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئی، 73برس کی عمر میں 21نومبر 2018کو لاہور میں انتقال کرگئیں شخصیات ویب نیوز تحریر: سلیم آذر فہمیدہ ریاض کی نماز جنازہ میں معروف شاعر امجد اسلام امجد، سینئر صحافی امتیاز عالم،حسین نقی، سابق پرنسپل این

Read More