شمس الرحمن فاروقی طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
شمس الرحمن فاروقی اردو کے معروف شاعر ، ناول نگار اور نقاد تھے،وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ ماہ ہی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے تھے شمس الرحمن فاروقی30 ستمبر 1935 کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے الہ آباد یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم کیا
Read More