اخلاق احمد کو مترنم آواز کے باوجود فلمی دنیا میں مقام بنانے کے لیے سخت جدوجہد کرناپڑی
اخلاق احمد نے 1970 سے 1980کے دوران گلوکاری شروع کی تو انڈسٹری میں مسعود رانا، اداکار ندیم اور احمد رشدی کا طوطی بولتا تھا اخلاق احمد 8 مئی 1946 کودہلی میں پیدا ہوئے، ان کاانتقال4 اگست1999 کو لندن میں کینسر سے ہوا، انھوںنے گلوکاری کا آغاز کراچی میں 1960 میں اسٹیج گلوکار کی حیثیت سے
Read More