کراچی پولیس کے ساہ لباس اہل کار موبائل میں گھروں میں لوٹ مار کرنے لگے
کراچی پولیس کے ساہ لباس اہل کار موبائل میں گھروں میں لوٹ مار کرنے لگے کراچی پولیس موبائل میں سادہ لباس اہلکاروں نے ڈیری فارمر کے گھرسے 23لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے اسلحہ کی موجودگی کا الزام لگار کربیٹے کو لے جانے کی کوشش، 15 موبائل آنے سے قبل فرار، سی سی ٹی فوٹیج
Read More