ایشیا کپ ، شعیب ملک کے78 رنز کی بدولت پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 238رنز کا ہدف
ایشیا کپ کے اہم میچ میں شعیب ملک 78 ، سرفراز احمد 44 اور آصف علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز شخصیات ویب ڈیسک دبئی،ایشیا کپ کے سب سے اہم ٹاکرے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر237 رنزبنائے اور بھارت کو 238 مجموعے کا ہدف دیا جس کے
Read More