کورونا وائرس مریض پاکستان میں 13106 اور دنیا بھر میں 29 لاکھ 34 ہزار 651 سے بڑھ گئے

کورونا وائرس مریض پاکستان میں 13106 اور دنیا بھر میں 29 لاکھ 34 ہزار 651 سے بڑھ گئے
کورونا وائرس مریضوں کی تعداد پاکستان میں 13 ہزار 106 سے تجاوز کر گئی۔ 2936 مریض صحت یاب ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 272 ہوگئی
کورونا وائرس وبا کے شکار 9 ہزار 898 افراداب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 111 کی حالت تشویش ناک ہے
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 34 ہزار 651 اور ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 684 سے تجاوز کر گئیں
امریکا میں سب سے زیادہ 54 ہزار 265 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ، مریضوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 60 ہزار 896 ہو گئی

پاکستان میں  کورونا وائرس مریضوں کی تعداد  13 ہزار 106 ہو گئی۔ 2936 مریض صحت یاب ہوگئے  اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 272 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 13 ہزار 106 ہو گئی۔ 2936 مریض صحت یاب ہوگئے اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 272 ہوگئی

شخصیات ویب نیوز
رپورٹ : سلیم آذر

کورونا وائرس مریض پاکستان میں 13106 اور دنیا بھر میں 29 لاکھ 34 ہزار 651 سے بڑھ گئے
کورونا وائرس مریضوں کی تعداد پاکستان میں 13 ہزار 106 سے تجاوز کر گئی۔ 2936 مریض صحت یاب ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 272 ہوگئی
کورونا وائرس وبا کے شکار 9 ہزار 898 افراد اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 111 کی حالت تشویش ناک ہے
کورونا وائرس وبا کے شکارد سب سے زیادہ پنجاب میں 5 ہزار 378 ہیں جہان اس مرض سے ہلاکتیں 81 ہو گئیں۔
سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار 615 مریض سامنے آئے ہیں، 81 مریض اس وبا کے ہاتھوںجان کی بازی ہار چکے ہیں۔
دیگر صوبوں میں کوروناوائرس مریضوں کی تعداد یوں ہے۔
خیبر پختون خوا مجموعی تعداد 1 ہزار 793 ، اموات 93 ہوچکی ہیں جو تمام صوبوں سے زیادہ ہیں
بلوچستان 722 مریض ، ہلاکتیں 11 ۔۔۔ گلگت بلتستان 308 مریض ، جاں بحق افراد 3۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متاثر افراد 235 ہیں جن میں سے3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں اب تک 55 مریض رپورٹ ہوئے، ہلاکت کوئی سامنے نہیں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک 1 لاکھ 44

پاکستان میں اب تک کل 1 لاکھ 44 ہزار365 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان میں اب تک کل 1 لاکھ 44 ہزار365 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ہزار365 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 34 ہزار 651 اور ہلاکتیں 2 لاکھ 3 ہزار 684 سے تجاوز کر گئیں
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 18 لاکھ 90 ہزار 202 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 822 کی حالت تشویش ناک ہے، 8 لاکھ 40 ہزار 765 مریض صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
امریکا میں اب تک سب سے زیادہ 54 ہزار 265 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں، مرض کا شکار ہونے کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 60 ہزار 896 ہو چکی ہے۔
امریکا کے اسپتالوں میں 7 لاکھ 88 ہزار 469 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 15 ہزار 110 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 لاکھ 18 ہزار 162 کورونا مریض اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔
اسپین : مریض 2 لاکھ 23 ہزار 759 ، اموات 22 ہزار 902۔۔۔ اٹلی : مریض 1 لاکھ 95 ہزار 351، اموات 26 ہزار 384
فرانس : مریض 1 لاکھ 61 ہزار 488، ہلاکتیں 22 ہزار 614 ۔۔۔ جرمنی : مریض 1 لاکھ 56 ہزار 513 ، اموات 5 ہزار 877

پاکستان میں کورونا وائرس وبا کے شکار 9 ہزار 898 افراداب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 111 کی حالت تشویش ناک ہے
پاکستان میں کورونا وائرس وبا کے شکار 9 ہزار 898 افراداب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں 111 کی حالت تشویش ناک ہے

برطانیہ : مریض 1 لاکھ 48 ہزار377، اموات 20 ہزار 319 ۔۔۔ ترکی: مریض 1 لاکھ 7 ہزار 773 جاں بحق 2 ہزار 706
ایرا ن: مریض 90 ہزار 481 ، اموات 5 ہزار 710 ۔ چین: متاثرین 82 ہزار 827 ہلاکتیں 4 ہزار 632
روس : مریض 80 ہزار 949، ہلاکتیں 747 جب کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کل مریض 16 ہزار 299 ہیں اور کل 136 افراد جاں بحق ہوئے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.