ثانیہ مرزا نے ٹینس چھوڑنے کا اعلان کردیا، بتادیا کب اورکہاں رٹائر ہوں گی

ثانیہ مرزا نے ٹینس چھوڑنے کا اعلان کردیا، بتادیا کب اورکہاں رٹائر ہوں گی

ثانیہ مرزا آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گی

ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ  میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا  آخری ٹینس سیزن ہوگا

ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں

شخصیات ویب نیوز

7جنوری  2023 ہفتہ 14 جمادی الثانی 1444 ھ

رپورٹ: سلیم آذر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنا

ریٹائرمنٹ  پلان بتا دیا۔

آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں انجری کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا آخری ٹینس سیزن ہوگا

آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں انجری کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا آخری ٹینس سیزن ہوگا

ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ڈبلیو ٹی اے کے فائنلز میں پہنچ رہے تھے لیکن میں انجری کا شکار ہو گئی۔

 ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں لیکن سادہ سی بات یہ ہے میں نہیں کھیلوں گی، میری ریکوری طویل ہو رہی ہے اب مجھے 3 سال کے بیٹےکا بھی سوچنا ہے، بیٹے کے ساتھ زیادہ سفرکرکےاسے بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتی۔

  • واضح رہے کہ گزشتہ دنوں خوب صورت ٹینس اسٹار  نے سوشل میڈیا پراپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے لکھا کہ یہ میری کل کائنات ہے

خوب صورت ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ میری ریکوری طویل ہو رہی ہے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں

خوب صورت ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ میری ریکوری طویل ہو رہی ہے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں

35سالہ ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ میرے گھٹنے مجھے تکلیف دے رہے ہیں،جسم ساتھ نہیں دے رہا، میں ہارنےکی کوئی وجہ نہیں بتا رہی، حقیقت یہ ہے جوں جوں میں بڑی ہو رہی ہوں،ریکوری وقت لے رہی ہے

خوب صورت ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں۔

ٹینس اسٹار نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتی تھی انجری میرا کیرئیر ختم کرے اس لیے میں نے ٹریننگ جاری رکھی، پلان یہ ہے کہ میں اب ڈبلیو ٹی اے 1000 کھیلنے کی کوشش کروں اور دبئی میں ریٹائر ہو جاؤں گی ۔

ثانیہ مرزا کہتی ہیں اب مجھے 3 سال کے بیٹےکا بھی سوچنا ہے، بیٹے کے ساتھ زیادہ سفرکرکےاسے بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتی

ثانیہ مرزا کہتی ہیں اب مجھے 3 سال کے بیٹےکا بھی سوچنا ہے، بیٹے کے ساتھ زیادہ سفرکرکےاسے بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتی

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے ڈبلز میں قازقستان کی اینا ڈیلینا کے ساتھ حصہ لیں گی۔

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں ہوا تھا۔

کھیلوں کی دُنیا کی اس جوڑی کا ایک 3 سالہ بیٹا اذہان مرزا  ملک ہے  جسے ثانیہ مرزا اپنی کل کائنات قرار دہتی ہیں

35سالہ ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ میرے گھٹنے مجھے تکلیف دے رہے ہیں،

 ثانیہ مرزا اور  شعیب ملک ا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں ہوا تھا

خوب صورت ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ میری ریکوری طویل ہو رہی ہے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے مجھے دستبردار ہونا پڑا، میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی خاتون ہوں

ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں لیکن سادہ سی بات یہ ہے میں اب نہیں کھیلوں گی

ثانیہ مرزا کہتی ہیں  اب مجھے 3 سال کے بیٹےکا بھی سوچنا ہے، بیٹے کے ساتھ زیادہ سفرکرکےاسے بھی خطرے میں نہیں ڈال سکتی

  ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں ہوا تھا

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ میں ہوا تھا

Facebook Comments

POST A COMMENT.