Senior Journalist Chief Editor Shakhsiyaat News Shakhsiyaat.com Afsana nigar Author Writer Poet Spritual healer & Motivator Palmist

آئرین فرحت ،اپنے کلام کی طرح خوب صورت شاعرہ کے حمدیہ اشعار اور متاثرکن غزل

آئرین فرحت  تعارف آئرین فرحت اپنے کلام کی طرح خود بھی خوب صورت شاعرہ اور ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں وہ صرف شاعرہ ہی نہیں صداکارہ، ٹی  وی میزبان اور استاد بھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مشاعروں کی نظامت میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ آئرین فرحت ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان

Read More

انوراقبال شدید علیل، ، فلم و اسٹیج کے لیجنڈ اداکار کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

انوراقبال کافی عرصے سے گردوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں، حالت بگڑنے پر کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل 24جون 2021 جمعرات 13 ذیقعدہ 1442ھ شخصیات ویب نیوز رپورٹ : سلیم آذر  پاکستان ٹیلی وژن ، فلم اور اسٹیج کے لیجنڈ اداکارانوراقبال شدید علیل ہوگئے ہیں، طبیعت کی ناسازی کے باعث مقامی اسپتال میں زیرعلاج

Read More

ثمینہ قریشی ، اک عظیم خاتون، پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز کی سینئر نیوز ایڈیٹر

 ثمینہ قریشی کا تعلق لکھنو سے ہے، 1970میں ایم اے صحافت کرنے کے بعد ٹیلی وژن کو اپنا کیریئر بنایا  ثمینہ قریشی کاتحریری ٹیسٹ اور انٹرویو ایک جرمن ٹیم نے کیا ، پھر جرمن ماہرین ہی نے انھیں تربیت بھی دی تھی  صحافت کی بلندیوں کو چھونے والی ثمینہ قریشی کو پی ٹی وینے اقوام

Read More

بے ساختہ ، سلیم آذر کے افسانوں کے مجموعے میں شامل تین منفرد افسانے

بے ساختہ  ، سلیم آذر کے افسانوں کے مجموعے میں شامل تین منفرد افسانے کاٹھ کا رہنما،بونا اور پچھتاوئوں کا قبرستان سلیم آذر وہ کھیت میں گڑے کاٹھ کے پتلے کی طرح میدان میں کھڑا تھا۔ اس کا لباس عجیب تھا۔ پیچھے سے اس نے سوٹ پہن رکھا تھا، سر پر مائوکیپ کی طرح سے

Read More

سعودی خواتین کو آزادی، مرد سرپرست کی رضامندی کے بغیر اپنے طور پر زندگی گزارنےکی اجازت

سعودی خواتین اب مرد سرپرست کی رضامندی کے بغیر اپنے طور پر زندگی گزارسکیں گی  سعودی خواتین کو آزادی، روشن خیالی اور جدیدیت کی طرف سعودی عرب بتدریج گامزن  شخصیات ویب نیوز ڈیسک پیر 14جون 2021 ، 3ذیقعدہ 1442ھ رپورٹ : سلیم آذر سعودی عرب میں وژن 2030کے تحت بتدریج روشن خیال، جدیدیت اور خواتین کو

Read More

بابر اعظم ، ویرات کوہلی کو پچھاڑ کر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے

بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ، ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں تیسرا اور ٹیسٹ میں چھٹا نمبر ہے ظہیر عباس، جاوید میانداد اور محمد یوسف جیسے مایہ ناز کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہونے پر بہت فخر محسوس کرتا ہوں ، بابر اعظم شخصیات ویب نیوز بدھ یکم رمضان

Read More

کرن وقار ، اوکاڑہ کی نوجوان شاعرہ، مصنفہ کالم نگارکورونا سے انتقال کرگئیں

کرن وقار کا چھوٹا بھائی زوہیب اور والدہ چند ہی دن قبل کورونا میں انتقال کرگئے تھے کرن وقار حساس دل کی مالک اور ماں سے گہری وابستگی رکھتی تھیں ماں کے انتقال پروہ  بہت افسردہ وملول تھیں ماں کے لیے انھوں دعائیہ اشعار بھی لکھے اور ماں کا سایہ سر پر قائم رکھنے کی

Read More

ناروے کی خاتون وزیراعظم کوسالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرجرمانہ

 ناروے  کی خاتون وزیراعظم ارنہ سولبرگ نے خاندان کے 13افراد کے ساتھ اپنی 60ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا تھا ناروے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث ایک جگہ دس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہے خاتون وزیراعظم نے13 سے زائدافراد کو جمع کیا جو کورونا ایس او پیزکی

Read More

برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں چل بسے،انھیں دل کا عارضہ لاحق تھا

برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کی موت کی بکنگھم پیلس نے تصدیق کی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے ساتھ پرنس فلب نے سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ازدواجی زندگی گزاری اس عرصے میں 69 سال حکمرانی کے تھے جو برطانیہ کی تاریخ میں طویل ترین حکمرانی کا عرصہ ہے

Read More

تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند، نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کا بھی فیصلہ ہوگیا

تعلیمی ادارے پہلے11 اپریل تک بند کیے گئے تھے، این سی او سی کے اجلاس میں اسکول کھولنے اور امتحانات کی تاریخ میں توسیع کردی گئی حکومت نے تعلیمی ادارے مزید بند کرنے کا اعلان کر دیا ، 9 ویں سے 12ویں جماعت تک کے بچوں کو ہر جگہ آنے کی اجازت ہو گی کلاسز

Read More