Senior Journalist Chief Editor Shakhsiyaat News Shakhsiyaat.com Afsana nigar Author Writer Poet Spritual healer & Motivator Palmist

قصہ خوانی بازار پشاورمیں خودکش دھماکا،  56 افراد جاں بحق،194 زخمی

قصہ خوانی بازار پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا زخمی  لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل، شہدا میں پولیس اہلکار بھی شامل، ایل آر ایچ میں ایمرجنسی نافذ، اضافی طبی عملہ طلب صدر، وزیراعظم ، وزیر داخلہ  کا شہدا، زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت  اب ہمارے

Read More

آسٹریلیا کرکٹ کے سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے بعد لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن بھی چل بسے

آسٹریلیا کرکٹ کو یکے بعد دیگرے دو صدمات، سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے بعد لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن بھی چل بسے آسٹریلیا ابھی سابق وکٹ کیپر راڈ مارش کے صدمے سے سنبھل بھی نہیں سکا تھا کہ شین وارن بھی دل کے دورے سے چل بسے  راڈ مارش نے 96 ٹیسٹ اور 92

Read More

پٹرول و بجلی سستی، مہنگائی کا شور مچانے والوں کو مہنگائی میں کمی بھی گوارہ نہیں

پٹرول و بجلی کی قیمتیں صرف پاکستان ہی میں نہیں دنیا بھر میں مہنگی ہیں لیکن ملک میں تمام مہنگائی کا ذمے دار عمران خان کو قرار دیا جا رہا ہے شخصیات ویب نیوز 03مارچ 2022 جمعرات 29رجب المرجب 1443ھ رپورٹ : سلیم آذر کراچی ڈیسک:  پٹرول و بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،

Read More

روسی ٹیلی وژن کی خاتون اینکر کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خوب صورت جواب

روسی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں عمران خان  کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مناظرے کا چیلنج شخصیات ویب نیوز 27فروری 2022 اتوار25 رجب المرجب 1443 تحریر : سلیم آذر عمران خان نے روسی ٹیلی وژن کو انٹرویو دیا۔ اس نٹرویو کے دوران عمران خان نے روس, امریکا، یوکرین،  یورپی یونین اور دنیا کے

Read More

کابل کی اکیڈمی آف پولیس سے 40 خواتین پولیس افسران نے گریجویشن مکمل کرلی

کابل کی اکیڈمی آف پولیس سے افغان طالبان کی حکومت میں گریجویشن مکمل کرنے والا خواتین پولیس افسران کا یہ پہلا دستہ ہے شخصیات ویب نیوز 25 فروری 2022 جمعہ 23 رجب المرجب 1443ھ رپورٹ : کراچی ڈیسک/ سلیم آذر کابل کی اکیڈمی آف پولیس سے آزاد افغانستان میں 40 خواتین پولیس افسران کے پہلے

Read More

صابر ظفر کی اساتذہ کے رنگ میں گندھی خوب صورت غزل‘جینے کی آرزو میں فنا ہونے آئے ہیں

صابر ظفر کی اثر انگیز اور لاجواب غزل‘جینے کی آرزو میں فنا ہونے آئے ہیں ’  میں نے سوچا تھا کہ غزل میں سے کوئی اچھا شعر منتخب کرکے اسے اپنے تبصرے اور   رائے کی بنیاد بنائوں گا اور اس  شعر سے  اپنی بات شروع کرکے پوری غزل پیش کردوں گا مگر ایک شعر تو

Read More

شمسہ گل ، وادی مہران کی خوب صورت شاعرہ نے غزل کو جدید انداز فکرسے آشنا کیا ہے

شمسہ گل سندھ دھرتی کی خوب صورت شاعرہ  فطرت کے حسن کی دلدادہ ہیں حیدرآباد سندھ کی شمسہ صرف شاعرہ ہی نہیں بہترین مصور بھی ہیں شمسہ گل ہیومین رائٹس فائونڈیشن میں سندھ گروپ کی صدر ہیں اور ایک ادارے سے بطور ایونٹ مینجر منسلک ہیں  شخصیات ویب نیوز 14فروری 2022 پیر 12 رجب المرجب

Read More

 شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 62وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے

شاداب خان نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ہے شخصیات ویب نیوز  12فروری 2022 ہفتہ 10رجب المرجب 1443ھ رپورٹ : سلیم آذر شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج ہفتہ کو کوئٹہ گلیڈی

Read More

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ  کے ساتویں ایڈیشن کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی نصف سنچری نے اسلام اباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی شخصیات ویب نیوز  12فروری 2022 ہفتہ 10رجب المرجب 1443ھ رپورٹ : سلیم آذر پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے

Read More

جوش ملیح آبادی کی پوتی تبسم اخلاق ملیح آبادی دادا کی شاعری وعلمی ورثے کی امین

جوش ملیح آبادی برصغیر پاک وہند میں اردوزبان کے عظیم شاعر ہی نہیں اعلیٰ پائے کے نثر نگار بھی تھے۔  ان  کی پوتی، تبسم اخلاق ملیح آبادی جو عرف عام میں تبسم آفریدی کہلاتی ہیں، خود  بھی متنوع خوبیوں کی مالک ہیں۔ تبسم آفریدی اپنے دادا حضرت جوش ملیح آبادی  کی شاعری وعلمی ورثے کی

Read More