تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

بلاول بھٹو،مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ آئندہ اجلاس میں دوبارہ زیر غور آئئگا، 20افرادکے نام ای سی ایل سے فوری نکالنے کی سفارش مسترد سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد عملدرآمد کیا جائیگا،اجلاس کے دوران 26نو نکاتی ایجنڈا زیرغور،ایئرمارشل ارشد ملک کوقائم مقام چیف ایگزیکٹوآفیسرزتعینات

Read More

وزیراعظم کو نیب سے استثنیٰ حاصل نہیں، چیئرمین نیب

نیب چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور میں تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہیلی کاپٹر ریفرنس پر ہونے والی وفاقی حکومت کی تنقید مسترد کردی ہے اورکہا کہ وزیراعظم کو یہ استحقاق حاصل نہیں ہے کہ وہ نیب کی کاروائی کا سامنا نہ کریں۔ این آر او کوئی بھی، کسی کو

Read More

طالبان،امریکا مذاکرات منسوخ، طالبان جنگجوئوں کے حملے میں 21 افراد ہلاک

انجنڈے پراختلاف کی وجہ سے امریکا کی افغانستان میں امن کی کوششوں کا دھکا لگ گیا۔مذاکرات دوسرا دور آج دوحہ میں شروع ہونا تھا،امریکا کی تصدیق افغان طالبان نے دوطرفہ کثیرالجہتی مذاکرات کی کوئی نئی تاریخ نہیں دی،بادغیس میں جنگجوئوں نے2 پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا،جوابی کاررو ائی میں15ہلاک،کئی زخمی ہو گئے انجنڈے پراختلاف کی

Read More

بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط، پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

عمران سے صدر بل گیٹس فائونڈیشن کی ملاقات، خط پہنچایا، مائیکرو سافٹ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرسکتا ہے :بل گیٹس حکومت سماجی ، اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم، سربراہ عالمی ادارہ صحت بھی ملے عمران خان کو مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا

Read More

چارجڈ پارکنگ اور ڈبل پارکنگ ختم کی جائے، کمشنر کراچی کی ہدایت

چارجڈ پارکنگ بے ہنگم اور غیرقانونی پارکنگ ایریاز کو ختم اور مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، کمشنر کراچی رافتخار شالوانی کی ہدایت چارجڈ پارکنگ بے ہنگم اور غیرقانونی پارکنگ ایریاز کو ختم اور مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، کمشنر کراچی کی ہدایت شالوانی کی ہدایت رپورٹ کے مطابق کمشنرکراچی  افتخار شالوانی کی زیرصدارت

Read More

اومنی گروپ کے اصل مالک آصف علی زرداری ہی ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کا نام اتنی گھنائونی کرپشن میں آنا اس سے زیادہ شرم کا باعث ہے، پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ سندھ کے استعفیٰ کا مطالبہ قائم ہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اومنی گروپ کے اصل مالک آصف علی زرداری

Read More

بلاول،مراد علی شاہ کا نام جی آئی ٹی رپورٹ اور ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سپریم کورٹ کا قومی احتساب بیورو کو دو ماہ میں تفتیش مکمل کرنیکا حکم،نیب جسے چاہے بلاسکتا ہے،تفتیش کے بعد کیس بنتا ہے تو بنایا جائے،جے آئی ٹی بھی اپنے طور پر کام جاری رکھے:چیف جسٹس بلاول بھٹو کو کیوں ملوث کیا گیا،معصوم بچہ صرف والدہ کے مشن کو آگے بڑھارہا ہے،وزیراعلیٰ سندھ کا استحصال

Read More

نیلانشی پاٹل کے قد سے لمبے بال، گجراتی لڑکی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا

نیلانشی پاٹل کے بالوں کی لمبائی 5فٹ اور7 انچ ہے،وہ اپنے بال ہفتے میں ایک باردھوتی اوربالوں کو کنگی کرنے اورچوٹی بنانے میں اسکی ماں مدد کرتی ہے نیلانشی پاٹل بھارت سے تعلق رکھنے والی 16سالہ لڑکی ہے۔ ‌اس کے بالوں کی لمبائی 5فٹ اور7 انچ ہے جو اس کے قد سے زیادہ لمبے ہیں۔

Read More

افغانستان میں سونے کی کان بیٹھنے سے 30 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں 200 فٹ گہری کان کے اندر گاؤں کے افراد سونے کی تلاش میں مصروف تھےکہ کان بیٹھ گئی، 7 افراد زخمی ہوگئے،ذرائع افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے کی کان بیٹھنے سے 30 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے

Read More

گرفتاری یا ایک بار پھر ضمانت،آصف زرداری، فریال آج عدالت میں پیش ہوں گے

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی،ضمانت کی مدت ختم،سپریم کورٹ نے زرداری اورفریال تالپور کو ایک ہفتے جواب جمع کرانے کا حکام دیا تھا میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور آج بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق میگا منی

Read More