کالاباغ ڈیم قومی وحدت کو نقصان پہنچا کر بنانا منظور نہیں، شہباز کی انتخابی مہم شروع
کالاباغ ڈیم کے بجائے بھاشا ڈیم پر توجہ دینا،کراچی کو ساﺅتھ ایشیا کا پیرس بناﺅں گا، صدر مسلم لیگ نواز تین سال میں کراچی کے ہر گھر میں پینے کا صاف پانی ہوگا، 6 ماہ میں کوڑے کے ڈھیر ختم اورکراچی کو ساﺅتھ ایشیا کا پیرس بناﺅں گا مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف
Read More