دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہل خانہ کو سلام،آرمی چیف
قمرجاوید باجوہ کا دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پرپیغام،دہشتگردی سے متاثرہ ہونے والوں کوخراج عقیدت شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانیں دینے والے شہداء اوراہلخانہ کو سلام،بہادری سے لڑکردہشتگردی کا شکارافراد اورخاندان والوں کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے
Read More