مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں ، بھارتی وکیل راجیو دھون
مسلمان نہیں ، ہندو ہی ملک کا امن خراب کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار معروف بھارتی وکیل راجیو دھون نے ایک انگریزی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اوربابری کیس میں مسلمانوں کو فراہم کی گئی زمین قبول نہیں کرنا چاہیے شخصیات ویب نیوز رپورٹ:ماجد علی
Read More