وفاق اور سندھ حکومت نے فیصلہ کرلیا عیدالاضحی سے قبل عمل درآمد ہوگا
وفاق نے اعلان کیا ہے کہ توانائی کی بچت کےلیے دکانیں رات 8 بجے بند کردی جائیں گی سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اعلان کے مطابق تنخواہیں 23 جون کو ادا کردی جائیں گی شخصیات ویب نیوز ڈیسک 6جون 2023 منگل 15 ذی القعدہ
Read More