پٹرول و بجلی سستی، مہنگائی کا شور مچانے والوں کو مہنگائی میں کمی بھی گوارہ نہیں
پٹرول و بجلی کی قیمتیں صرف پاکستان ہی میں نہیں دنیا بھر میں مہنگی ہیں لیکن ملک میں تمام مہنگائی کا ذمے دار عمران خان کو قرار دیا جا رہا ہے شخصیات ویب نیوز 03مارچ 2022 جمعرات 29رجب المرجب 1443ھ رپورٹ : سلیم آذر کراچی ڈیسک: پٹرول و بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،
Read More