تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

مساجد بند، دہشت گرد واقعے کی آڑ میں نیوزی لینڈ کا اقدام، مسلمانوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

مساجد انتظامیہ کو کواپنی حفاظت کا انتظام خود کرنے کی ہدایت، دہشت گردی کو جواز بنا کر نیوزی لینڈ کرائست چرچ انتظامیہ نے مختلف اعلامیے جاری کردیے مسلمانوں کو گھروں تک محدود رہنے اورغیرضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت مسجد میں سفید فام انتہا پسند کی فائرنگ کے نتیجے میں 5پاکستانیوں کے

Read More

نیوزی لینڈ دہشت گردی نے ثابت کردیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا,عمران خان

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی نے ثابت کردیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کا واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، واقعہ تکلیف دہ ہے ۔ اس واقعے نے ہمارے موقف کی تائید کردی کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،وزیراعظم عمران خان نجی ٹی وی

Read More

نیوزی لینڈ کی مساجد میں سفید فام انتہا پسند وں کا حملہ 42افراد شہہد، مزید حملوں کا خدشہ

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النورمسجد اور لِین وڈ میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران سفید فام انتہاپسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 42 افراد شہید اور60سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملہ آور آسڑیلوی شہری ہے جس کی شناخت برینٹن ٹیرینٹ سے نام سے ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی

Read More

آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے، متاثرین کے احترام میں آج آسٹریلوی پرچم سرنگوں رہے گا

آسٹریلیا تمام مذاہب اور ثقافتوں کا گھر ہے، متاثرین کے احترام میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، آسٹریلوی وزیراعظم سکوٹ موریسن آسٹریلیا کے وزیراعظم سکوٹ موریسن نے تصدیق کی کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں،

Read More

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسیکا آرڈن نے مسجد میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کی مسجد النور میں آسٹریلیا کے شہری کی فائرنگ سے 40 40افراد شہید 60زخمی ہوگئے، واقعہ دہشت گردی اورملک کاسیاہ ترین دن ہے، وزہر اعظم جیسیکا آرڈن نیوزی لینڈ میں کسی قسم کے مذہبی تشدد کی اجازت نہیں دے سکتے،۔بہت سی معلومات ابھی سامنے نہیں لا سکتے، ذمے داروں کو قانون کے دائرے

Read More

منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری،فریال تالپورکی قسمت کا فیصلہ آج

بینکنگ کورٹ سندھ میگا آج منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ سنائے گی جس کے نتیجے میں سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور اور مجید خاندان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا شخصیات ویب ڈیسک بینکنگ کورٹ سندھ میگا آج منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے سے

Read More

وزیراعظم نے سیاحت کے فروغ کیلئے آن لائن ویزا پالیسی کا اجراء کردیا

وزیراعظم نے آن لائن ویزا پالیسی کا اجراء کردیا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات رقبے میں سوئٹرز لینڈ سے دوگنا ہیں، سیاحت سے ملائیشیا 22 ارب ڈالر جبکہ ترکی 40 ارب ڈالر سالانہ کماتا ہے شخصیات ویب ڈیسک وزیراعظم نے آن لائن ویزا پالیسی کا اجراء کردیا۔ عمران خان کہتے

Read More

کرتار پور راہداری پربھارت سے مثبت مذاکرات ہوئے، ڈاکٹرفیصل

کرتار پور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات بھارتی سرحدی علاقے اٹاری میں ہوئے،راہداری پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو واہگہ بارڈر لاہور میں ہوگا شخصیات ویب ڈیسک کرتار پور راہداری کے سلسلے میں پاک بھارت مذاکرات بھارتی سرحدی علاقے اٹاری میں ہوئے، ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ دونوں ملکوں میں تعمیری اور

Read More

حج قرعہ اندازی، سرکاری اسکیم کے تحت خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

حج قرعہ اندازی ہوگئی،سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کہتے ہیں مسلسل 3 سال ناکام رہنے والے عازمین بغیر قرعہ اندازی کے حجاز مقدس جائیں گے شخصیات ویب ڈیسک سرکاری اسکیم کے تحت حج قرعہ اندازی ہوگئی، ایک لاکھ

Read More

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان سبسڈی پیکج کی منظوری دیے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دو ارب روپے کے رمضان سبسڈی پیکج کی منظوری دے دی ہے ۔کھجور،بیسن،گھی تیل،چاول،دالوں،آٹے چینی اورمشروبات سمیت 19 اشیاء یوٹیلیٹی اسٹورزپر50 روپے تک سستی ملیں گی شخصیات ویب ڈیسک اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دو ارب روپے کے رمضان سبسڈی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔کھجور،بیسن،گھی

Read More