پاکستان اور سعودی عرب کے مابین متعدد معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اورسعودی عرب نے توانائی،ریفائنری،پیٹروکیمیکل میں تعاون اورمعدنی وسائل کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے ہیں۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ون آن ون ملاقات کی۔ویراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال،دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت مختلف امورپرتبادلہ
Read More