بھارت، نئی دیلی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک
بھارت دارالحکومت نئی دہلی کی ایک فیکٹری میں آج صبح لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی کم از کم تعداد 43 ہو گئی ہے فیکٹری انتہائی گنجان آباد علاقے اناج منڈی میں واقع ہے اور جس وقت وہاں آگ لگی اس وقت ورکرز کی اکثریت فیکٹری کی مختلف منزلوں پر سوئی ہو تھی
Read More