مقتول نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے
مقتول نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان راولپنڈی کے آرمڈ فورسز میں زیرعلاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے کینسر کے عارضے میں تھے، میت کو جنوبی وزیرستان لے جایا جائے گا،وہیں تدفین کی جائے گی مقتول نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کرگئے۔بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا
Read More