پرویزمشرف کیس، پاکستان کی تاریخ کا پہلا فیصلہ ہے، عدالت نے قانونی تقاضوں کا مد نظر رکھا، اعتزاز احسن
پرویزمشرف کیس میں عدالت نے پہلی مرتبہ نظریہ ضرورت پرانحصار نہیں کیا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااورقانون دان اعتزازاحسن کا بیان بڑا اہم اور ضروری فیصلہ ہے۔ان پرآرٹیکل چھ تو لگتا ہی تھا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججوں کو گرفتارکرلینے کااختیارتو کسی آرمی چیف کو نہیں دیا جاسکتا شخصیات ویب نیوز رپورٹ: سید
Read More