تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

پوری دنیا میں اعلان، کشمیر بنے گا پاکستان,بھارت کیخلاف ریلیاں،مظاہرے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی,اسلام آباد ڈی چوک میں 1 منٹ کی خاموشی، کوہالہ پل ودیگر مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں ، بچوں کا سہیلی سرکار پل سے آزادی چوک تک مارچ، فاروق حیدر نے یواین دفتر مذمتی قرار داد جمع کرائی لاہور میں یکجہتی کشمیر ریلی و کانفرنس، بھارت کیخلاف نعرے،کراچی

Read More

ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف جماعت کے سابق رکن نے اسلام قبول کرلیا

ہالینڈ میں اسلام دشمنی کیلئے مشہور جماعت پی وی وی (جماعت آزادی) کا ایک اور سیاستدان مسلمان ہوگیا   جارم وین کلیویرن سابق رکن پارلیمنٹ ہیں کہتے ہیں ’’ کتاب لکھنے کے دوران میرے سامنے بہت سی نئی چیزیں آئیں اور اسلام کے بارے میں میری رائے بدل گئی‘‘ ایک اخباری انٹرویو میں جب کلیویرن

Read More

امن و استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچنے چاہئیں،آرمی چف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے تحفظ سمیت مربوط قومی ردعمل پر بھرپور توجہ ہے، ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہیں،امن و استحکام کیلئے حاصل کردہ کامیابیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے داخلی سکیورٹی کے ثمرات سماجی و اقتصادی ترقی کی شکل میں

Read More

فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف کے کارکن کو تھپڑ رسید کردیا

فردوس عاشق اعوان کنوینشن میں بدنظمی کے دوران آپے سے باہر ہوگئیں ایک کارکن کو سرعام سرعام تھپڑ رسید کردیا کارکنوں نے مداخلت کرکے سابق وفاقی وزیر کا غصہ ٹھنڈا کیا فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف کے کارکن کو تھپڑ رسید کردیا، سابق وزیر حکمران جماعت کے کنوینشن کے دوران بدنظمی پر غصے میں

Read More

صحت کارڈ کا اجرا: غربت ختم کرنے کا جامع پروگرام لائیں گے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم غربت ختم کرنے کا جامع پروگرام لائیں گے۔ صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک خرچ کرسکتا ہے وزیراعظم کے زیر صدارت کئی اجلاس، وفاق، صوبوں میں رابطہ بہتر کرنیکی ہدایت، پنجاب ،کے پی میں 957 ریسٹ ہائوسز کو کمرشل ، پی ٹی

Read More

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پرمکمل ہڑتال،کشمیری سراپا احتجاج

بھارتی وزیراعظم آج مقبوضہ کشمیرکا دورہ کریں گے جن کی آمد سے قبل ہی کشمیری سراپا احتجاج،حریت رہنمائوں کو نظربند کردیا گیا مقبوضہ کشمیرکے دورے پرپاکستان کا سخت احتجاج،بھارت کو کشمیریوں کے حق خوداردیت کی جدوجہد کچلنےمیں ناکامی تسلیم کرلینی چاہیے،ترجمان دفتر خارجہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے جن

Read More

18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دوں گا،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے 1973 کے آئین اور اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کیلئے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کرنے کی دھمکی دیدی، میٹ دی پریس حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کا کھویا ہوا اختیار واپس لینا ہے،بلاول کی چاروں صوبوں میں ایک ایک شادی کی خواہش،شیخ رشید کو پنڈی کا شیطان

Read More

وزیراعظم این کسی کو آر او نہیں دیں گے، مسلم لیگ نون ہو یا پیپلزپارٹی،،فتخار درانی

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے، دورے کے دوران سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے بات ہو گی وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور جائیں گے

Read More

زلزلے کے جھٹکوں‌نے کراچی میں‌خوف و ہراس پھیلا دیا، شدت 9۔2 فی صد ریکارڈ

زلزلے کے ہلکے جھٹکے کراچی اور اس کے گردونواح میں محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوف کا شکارہو گئے زلزلے کے جھٹکے 12 بج کر 39 منٹ پر محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکوں‌نے کراچی میں‌خوف و ہراس پھیلا دیا، شدت 9۔2 فی صد ریکارڈ کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے ہلکے

Read More

پاکستان کے 120 سے زائد اعلی سرکاری افسروں کی غیر ملکی خواتین سے شادیاں

پاکستان کے گریڈ 17 سے 21 تک کے آفیسرز نے امریکی، روسی، فلپائنی، تھائی، چینی، برطانوی اور بھارتی خواتین کو جیون ساتھی بنایا 2 خواتین افسر بھی غیر ملکیوں سے شادی کرنے والوں میں شامل ہیں محکمہ زراعت میں گریڈ 19 کی سحرش شکیل نے ہالینڈ کے شہری اور سی ڈی اے میں گریڈ 16

Read More