تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

شہر قائد میں ایک بارپھر بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن

شہر قائد میں ایک بارپھر بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن،لیاقت آباد سی ون ایریا،محمود آباد،کورنگی،گلشن اقبال،گلستان جوہر،اورنگی ٹاون،سولجر بازا،اولڈ سٹی ایریاز،صدراورڈیفنس یو میں بھی بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی بریک ڈاﺅن جمعہ کی صبح 9بجکر20منٹ پرہوا۔لانڈھی،کورنگی،حب چوکی اوربلدیہ کے علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی،ترجمان کے الیکٹرک شہر قائد میں ایک بار پھر بجلی

Read More

پاک فوج کسی بھی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہے، سپہ سالار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادروطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،پاک فوج نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے لیے کام کیا آرمی چیف کا جہلم کے قریب مشقوں کے مقام کا دورہ،لائن آف کنٹرول کے ماحول میں کی گئی مشقوں کا جائزہ لیا،مشقوں

Read More

ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو کی عمر68 برس تھی،ان کے مشہور ڈراموں میں زرد گلاب،دروازہ،کرن کہانی،اشتباہ نظرشامل ہیں،روحی بانوسالوں سےنفسیاتی مرض اورمالی مسائل کا شکار تھیں اداکارہ روحی بانو استنبول میں زیرعلاج تھیں۔بہن روبینہ یاسمین نے بتایا کہ روحی بانو 2 ماہ سے علیل اورگزشتہ 10روز سے وینٹی لیٹرپرتھیں Roohi Bano The prominent actress

Read More

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی تیسری قسط کی صورت میں مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں جس کے بعد پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے پیکج کی فراہمی مکمل سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی تیسری قسط کی صورت میں مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں

Read More

امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید،مکانات مکمل تباہ

 امریکا کی افغان صوبہ ہلمند میں بمباری سے بچوں سمیت 16 افراد شہید ھو گئے جب کہ مکانات مکمل تباہ ہو گئے ہیں۔مرنے والوں میں اکثریت   بچوں کی ہے،شہداء میں ایک میاں بیوی اور ان کے بچے شامل ہیں،حملے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے حملے کی جاری تصاویر اور ویڈیوزمیں شہید بچوں اور ان کے والدین

Read More

نسلی تعصب، میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان، سرفراز نے معافی مانگ لی

نسلی تعصب پر مبنی جنوبی افریقی کھلاڑی کے خلاف فقرے بازی کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز مشکل میں پڑ گئے ۔ قومی کپتان کی میچ ریفری کے سامنے پیشی ہوئی ہے سرفراز احمد نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ۔سرفراز نے کہا کہ نسلی تعصب کا تاثر درست نہیں، غیر ارادی طور

Read More

منی بجٹ نہیں اصلاحات کا پیکیج ہے ، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، قومی اسمبلی میں خطاب

منی بجٹ میں درآمدی موبائل اور سیٹلائٹ فون پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ، 30 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل پر سیلز ٹیکس 150 روپے ہو گا، 30 سے 100 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر 1470 روپے سیلز ٹیکس، 350 سے 500 ڈالر قیمت کے درآمدی موبائل پر سیلز ٹیکس 6000 روپے

Read More

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ منی کیس کی کراچی کی بینکنگ کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے

Read More

آئی جی کو بچا کر سی ٹی ڈی افسران معطل،ذیشان بدستور مشکوک قرار

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال میں پر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز اورسی ٹی ٹی ڈی کے 4 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے لیکن  آئی جی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اوراس کے اہل خانہ کے قتل کا ذمے دار سی ٹی ڈی کے

Read More

افغانستان اسپیشل فورسز کے اڈے پر طالبان کا حملہ-126ہلاک

افغانستان کے صوبہ میدان وردک کے دارالحکومت میدان شہر میں طالبان نے افغان اسپیشل فورسز کے اڈے پر حملہ،اڈے کی عمارت جزوی طورپرتباہ حملہ پیر کی صبح 7 بجے کیا گیا،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا حملے میں 190 افغان اہلکار ہلاک وزخمی کرنے کا دعویٰ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ افغانستان کے صوبہ میدان

Read More