کرائسٹ چرچ، مسجد میں فائرنگ سے 49افراد کی شہادت پر عالمی رہنمائوں کا اظہار مذمت
کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، وزیراعظم پاکستان عمران خان، وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسیکا آرڈرن، آسڑیلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن صدر امریکا ڈونلڈ ٹرمپ،روسی صدر ولادی میر پیوٹن ،برطانوی وزیراعظم تھریسامے ، میئر لندن صادق خان،جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس ودیگرعالمی رہنمائوں کا رد عمل، متاثرین سے اظہار ہمدردی پاکستان
Read More