جاسوسی سسپنس سرگزشت اورپاکیزہ ڈائجسٹوں کے روح رواں ’’معراج رسول ‘‘ انتقال کرگئے
جاسوسی سسپنس سرگزشت اورپاکیزہ جیسے ڈائجسٹوں کے بانی و مدیرجاسوسی ڈائجسٹ پبلی کیشنزکے روح رواں اور اردوڈائجسٹوں کی دنیا کی عہدساز شخصیت معراج رسول آج 22فروری 2019کوطویل علالت کے بعدکراچی میں وفات پاگئے، نمازجنازہ کے بعدان کی تدفین ڈیفنس قبرستان میں عمل میں آئی۔ وہ طویل عرصے سے بیمارتھے،ڈیفنس قبرستان میں تدفین،لاکھوں قارئیں دل گرفتہ،لکھاریوں کوانتہائی
Read More