تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم تخت سے دستبردار

ملائیشیا کے بادشاہ 2016 میں تخت نشین ہوئے، گزشتہ برس روس کی ایک حسینہ سے ماسکو  میں شادی کی تھی،قومی محل سے استعفٰی کی تصدیق آکسفورڈ کے سینٹ کراس کالج اور آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز سے تعلیم حاصل کی،گاڑی چلانے اور دیگر کھیلوں میں مہارت کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں ملائیشیا کے بادشاہ

Read More

ایک نہیں 50 کیس بناو،ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، زرداری

سابق صدرمملکت اورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےکہاہے مجھے عوام کی خدمت کی سزا دی جارہی ہے،جاہلوں کے ہتھکنڈے سے نہیں ڈریں گے غیرجمہوری طاقتیں اورحکمران کچھ بھی کرلیں،عوام ان کاہرپروپیگنڈاناکام بنادیں گے،وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ،اسماعیل راہو،علی اصغرہالیپوتو،میرغلام علی تالپور،بدین میں جلسےسےخطاب سابق صدرمملکت اورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےکہاہے کہ مجھے

Read More

متحدہ عرب امارات تیل،اورتعمیراتی شعبہ میں سرمایہ کاری کریگا

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد،وزیرزعظم عمران خان نےاستقبال کیا،توپوں کی سلامی بھی دی گئی عمران خان نے 3ارب ڈالرکی معاونت پرشکریہ ادا کیا،پاکستان اورمتحدہ عرب امارات دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پرعزم،اعلامیہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے

Read More

کماری کاٹا ، بھارتی گاؤں جہاں مرغی سے زیادہ چوہے کھائے جاتے ہیں

 کماری کاٹا نامی  بھارتی گاؤں میں تازہ چوہے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتے ہیں اوران کی قیمت بھی مرغی کے گوشت سے زیادہ ہے چوہوں کو مختلف انداز سے پکایا جاتا ہے،کچھ لوگ انہیں ابال کر کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چوہوں کا باربی کیو بناتے ہیں جبکہ بعض لوگ ان کا سالن پکاتے ہیں

Read More

منی لانڈرنگ کیس،زرداری اور اومنی گروپس کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش

منی لانڈرنگ کیس،بلاول ہاؤس کراچی ،لاہور اور زرداری ہاؤس اسلام آباد سیل کیا جائے،جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی منی لانڈرنگ کیس کی جے آئی ٹی نے فریال تالپور،آصف زرداری اوراومنی گروپس کی ملک اور بیرون ملک جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کردی،بلاول ہاؤس کراچی ،لاہور اور زرداری ہاؤس اسلام آباد

Read More

اورنگی ٹائون،بچوں سے بھری مدرسے کی وین میں آگ لگ گئی،13 زخمی

اورنگی ٹاؤن میں گاڑی بند ہوگئی،دھکا لگاکرسٹارٹ کرنیکی کوشش میں آگ کی لپیٹ میں آگئی،علاقہ مکینوں نے جلتی گاڑی سے بچوں کا نکالا،9 اسپتال سے فارغ،2 زیرعلاج،ڈرائیورگرفتار اورنگی ٹاؤن میں مدرسے کے طلبہ سے بھری وین میں آگ لگنے سے 13 بچے جھلس کرزخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود میں قطراسپتال کے

Read More

  پاکستان صرف ’بھٹو کے آئین‘ کے مطابق ہی چلے گا، بلاول بھٹو

غیر منتخب دو تہائی پارلیمنٹ سے منظورآئین کو ختم کرنے کا مجازنہیں ہو سکتا،لاہورہائیکورٹ بارمیں منعقدہ تقریب سے ویڈیو لنک خطاب غیر منتخب دو تہائی پارلیمنٹ سے منظور آئین کو ختم کرنے کا مجاز نہیں ہو سکتا،یہ ملک ایک یا دو با اثر افراد کی اجارہ داری کے لئے نہیں بنایا گیا پاکستان پیپلزپارٹی کے

Read More

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پربھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مارگرایا،ان شاءاللہ کسی بھارتی ڈرون کو سرحد پارنہیں کرنے دییگے: ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی، کنٹرول لائن پر فائرنگ سے خاتون کی شہادت پر احتجاج، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی سے علاقائی امن کوخطرات

Read More

لورالائی، ایف سی ٹریننگ سینٹرپرحملے کی کوشش ناکام،4 دہشتگرد ہلاک،4 جوان شہید

لورا لائی میں ایف سی سینٹر میں دہشتگردوں کو چیک پوسٹ پرروک لیا گیا،ناکامی پر1دہشتگرد نے خود کا اڑا لیا،فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک شہداء میں صوبیدارمیجرمنورحسین،حوالداراقبال خان،حوالداربلال اورسپاہی نقشب شامل ہیں۔حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی ہے لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹرمیں منگل کو دہشتگردوں نے حملہ

Read More

رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شامل172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کسی کے کہنے پرکام نہیں کرتے،مسٹروزیرداخلہ جا کراپنے بڑوں کو بتادیں ملک صرف آئین کے تحت چلے گا،شہریار آفریدی سے مکالمہ،شدید اظہاربرہمی سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس

Read More