فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن، کروشیا کو شکست

فرانس کے پال پوگبا نے 59ویں منٹ میں چوتھا گول کرکےاپنی ٹیم کو 1-4کی برتیری دلا دی

شخصیات وبب ڈیسک

روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوا کروشیا اور فرانس کے درمیان ہونے والے دلچسپ میچ میں فرانس نے کروشیا کے خلاف گول کر کے برتری حاصل کی لیکن فرانس زیادہ دیر تک اپنی اس برتری کو قائم نہ رکھ سکا اور کروشیا نے 28ویں منٹ میں فرانس کے خلاف دوسرا گول کیا اور کچھ لمحے کے بعد تیسرا گول بھی کروشیا کیخلاف ہی کیا گیاجبکہ فرانس کے پال پوگبا نے 59ویں منٹ میں چوتھا گول کرکے 1-4کی برتی حاصل کر لی ، جس کے بعد کروشیا نے فرانس کے خلاف ایک گول کر کے سکور 2-4کردیا لیکن وقت کی قلت کی وجہ کروشیا میچ نہ جیت سکا اور جیت کا سہرا فرانس کے سر سج گیا۔

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.