بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط، پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش
بل گیٹس فائونڈیشن کے صدر کی عمران سے ملاقات، خط پہنچایا، مائیکرو سافٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرسکتا ہے، پولیو و صحت عامہ کے شعبوں میں کام جاری رکھیں گے :بل گیٹس وزیراعظم سے سربراہ عالمی ادارہ صحت بھی ملے،کسی کی چوری کا خمیازہ عوام بھگتیں یہ قبول نہیں، عمران توانائی کمیٹی اجلاس
Read More