گینگ وار کا سرغنہ غفار ذکری کمسن بیٹے،ساتھی سمیت ہلاک
گینگ وار کے سرغنہ غفار ذکری اورپولیس کے درمیان مقابلہ ڈیڑھ گھنٹے جاری رہا غفار ذکری نے 4 سالہ بیٹے علی کو ڈھال بناکر بھاگنے کی کوشش کی شخصیات ویب ڈیسک شہرقائد میں دہشت کی علامت لیاری گینگ وار کا اہم سرغنہ غفارذکری کراچی پولیس کے ساتھ مقابلے میں 4 سالہ بیٹے اورساتھی سمیت
Read More