بلاول بھٹو کا وزارت عظمیٰ کا انتخاب لڑنے کافیصلہ
پیپلزپارٹی سندھ میں تنہا حکومت تشکیل دے گی اورخورشید شاہ پارلیمانی لیڈرہوں گے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،پاکستان پیپلزپارٹی نے وزارت عظمیٰ کا انتخاب لڑنے کافیصلہ کرلیا ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزارت عظمیٰ اوراپوزیشن لیڈرکے امیدوارہوں گے۔زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کااجلاس ہوا جس میں سندھ سے نومنتخب ارکان
Read More