تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

شیخ رشید کی پٹیشن خارج، این اے 60 میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ برقرار

امیدوارکو سزا ہونے پرالیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا،امیدوارکوسزا ہونےکا خمیازہ ووٹرزکیوں بُھگتیں،استدعا شخصیات ویب ڈیسک لاہورہائیکورٹ بینچ نےاین اے60 سےمتعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پٹیشن خارج کردی ہے۔یاد رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے این اے 60 میں انتخابات ملتوی ہونے کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا

Read More

انتخابی مہم کا آخری روز، سیاسی جماعتوں کے جلسے جاری

عمران خان کا آج لاہور،شہبازشریف ڈیرہ غازی خان ،بلاول بھٹو کا جیکب آباد میں پاور شو ہوگا شخصیات ویب ڈیسک کراچی،عام انتخابات میں صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے آج آخری روز مختلف شہروں میں جلسے کا انعقاد جاری ہے۔اس سلسلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان

Read More

نادرا کا شہریوں کو 25 جولائی سے قبل شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات سے قبل شناختی کارڈ کی ترسیل اورنادرا کے تمام دفاتر کھلے رہیں گے شخصیات ویب ڈیسک کراچی، نادرا کے چیئرمین نے 16 جولائی سے پہلے موصول ہونے والی درخواستوں کے شناختی کارڈ قبل از انتخابات پرنٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق نادرا کے چیئرمین عثمان مبین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس

Read More

معلق پارلیمنٹ بدقسمتی ہوگی، عمران خان

پاکستان کو جس طرح کے معاشی بحران کا سامنا ہے اس سے نمٹنے کیلئے طاقتورحکومت کی ضرورت ہے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ معلق پارلمینٹ بدقسمتی ہوگی، موجودہ حالات میں طاقتور حکومت کی ضرورت ہے۔انکا مزید کہنا

Read More

سانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک

مفتی ہدایت اللہ داعش بلوچستان کا سربراہ اورسانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ تھا،سیکیورٹی ذرائع شخصیات ویب ڈیسک کوئٹہ،قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرآپریشن کیا۔ اس کارروائی میں کالعدم

Read More

ہمیں دفاترنہیں ملے:خالدمقبول ،غلطیاں نہیں دہرائیں گے،فاروق ستار

انتخابات سے پہلےہی دھاندلی ہورہی ،الیکشن مہم چلانےنہیں دی جارہی،فیصل سبزواری شخصیات ویب ڈیسک کراچی،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینرامیدواراین اے255ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نےنامزد امیدوارپی ایس 127و ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل نے یو سی 39اوریوسی 40میں الیکشن دفاترکا افتتاح کیا اوراس موقع پر کارکنان سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ25جولائی کو پتنگ پرمہرلگا کر سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔ہم نے

Read More

الیکشن کمیشن لاڈلے کی زبان پرتالے لگائے، مولا بخش چانڈیو

عمران خان کوویسے وزیراعظم بن ہی جانا چاہیے تاکہ یہ عذاب توختم ہو: ترجمان پی پی شخصیات ویب ڈیسک کراچی،پیپلزپارٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے عمران خان کوویسے وزیراعظم بن ہی جانا چاہیے تاکہ یہ عذاب توختم ہو  ،الیکشن کمیشن لاڈلے کی زبان پرتالے لگائے،یااللہ عمران خان کوبینائی عطا فرما،انہیں سندھ میں

Read More

انتخابات سے براہ راست کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

مینڈیٹ کے مطابق معاونت کی جائے، عوام پولنگ کیلئے محفوط ماحول یقینی بنایاجائے،آرمی چیف کی ہدایت شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج الیکشن قوانین اورمینڈیٹ کے مطابق معاونت کرے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید

Read More

مویشی منڈی کیلئے 900 ایکڑ سے زائد کا رقبہ مختص، افتتاح اگلے ماہ کیا جائے گا شخصیات ویب ڈیسک کراچی(اسٹا ف رپورٹر)سپرہائی وے پرقائم ایشاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانور فروخت کیلئے لانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔قربانی کے جانوروں کیلئے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں لاڑکانہ کا بیوپاری

Read More

فوج پریزائیڈنگ افسر کے ماتحت کام کرے گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

مبصرین سے متعلق منفی رپورٹس مسترد، ہمارے اسٹاف کو بلوچستان میں سیکیورٹی دی گئ ہے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز فوج پریزائیڈنگ افسر کے ماتحت کام کرے گی۔ تاثر دیا گیا فوج آزاد حیثیت میں کام کرے گی یہ غلط ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی

Read More