تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا

گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کی وجہ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،گورنرسندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیر نےاپنا استعفی منظوری کیلئے صدر ممنون حسین کو بھجوادیاہے۔ذرائع کے مطابق گورنرسندھ نے الیکشن میں مبینہ بے

Read More

ایم کیوایم سے بات چل رہی ہے، جی ڈی اے ہمارے ساتھ ہے،عارف علوی

کراچی والوں نے عمران خان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا،شہرکے مسائل کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی والوں نےعمران خان سے بھرپورمحبت کا ثبوت دیا.ان خیالات کا اظہارانہوں نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان

Read More

ڈیم ہمارے بچوں کا ہم پر قرض ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار

غلطیاں ہم سے بھی ہوسکتی ہیں۔ہمیں بطور ایک ادارہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنا چاہیئے شخصیات ویب ڈیسک لاہور،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ پانی کا بحران حل کرنا آپ سب پرقرض ہے۔ آئندہ نسلوں کیلئے ڈیم بنانا انتہائی ناگزیرہے۔چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

Read More

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کی سیکیورٹی سخت،ایف سی تعینات

وفاق اورصوبوں میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،بنی گالہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایف سی تعینات کردی گئی ہے۔عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف بڑی جماعت کے طورپر سامنے آئی ہے اوروفاق کے ساتھ ساتھ پنجاب

Read More

غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی کو برتری حاصل

تحریک انصاف102، پاکستان مسلم لیگ ن 62، پیپلز پارٹی 33، جی ڈی اے نشستوں پر آگے شخصیات ویب ڈیسک عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان

Read More

ملک بھرکے ووٹرز آج اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے

ملکی تاریخ مہنگے ترین انتخابات،اخراجات 21 ارب روپے سے زائد کے ہوں گے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،ملک بھر کے 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کل مورخہ 25 جولائی بروز بدھ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے،قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 25

Read More

الیکشن 2018،ایک کروڑ خواتین حق رائے دہی سے محروم

الیکشن کمیشن مرد اورخواتین ووٹرزکی تعداد میں فرق ختم نہ کرسکا،80 لاکھ خواتین کے شناختی کارڈز نہیں بن سکے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،حکومتی اعلانات اور کروڑوں روپے کی اشتہاری مہم کے باوجود 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک کروڑ سے زائد خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گی۔دستاویز کے مطابق

Read More

زینب کے قاتل کی رحم کی اپیل کا فیصلہ جلد کیا جائے،چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ قاتل علی عمران کی سزا کے خلاف رحم کی اپیل مسترد کردی تھی شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ثاقب نثار نے صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری کو ہدایت دی ہے کہ زینب کے قاتل عمران کی رحم کی اپیل پر فیصلہ جلد کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق

Read More

امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا،پولنگ سامان کی ترسیل شروع

قومی کی 277 اورصوبائی اسمبلیوں کی 577 حلقوں میں امیداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،الیکشن میں صرف ایک روزباقی رہ گیا ہے۔اس سلسلے میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے اور بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان فوج کی زیر نگرانی پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچایاجارہاہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پریذائیڈنگ آفیسر

Read More

الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوان تعینات کردیے گئے،آئی ایس پی آر

ملک میں پرامن شفاف انتخابات کیلئے فوجی دستے الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ انتخابات میں ڈیوٹی کیلئے فوجی جوان تعینات کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا

Read More