آرمی چیف کی سراج رئیسانی کی نمازجنازہ میں شرکت، اہل خانہ سے ملاقات
سراج رئیسانی شہید پاکستان کے سپاہی ہیں،ہم ایک بہادرمحب وطن پاکستانی سے محروم ہوئے ہیں،سپہ سالار شخصیات ویب ڈیسک راولپنڈی،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورہ کوئٹہ
Read More