تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

بڑے فیصلے سے پہلے’’بڑے انتظامات‘‘ کر لیے گئے

فیصلہ آنے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج ڈھائی بجے سنایا جائے گا،

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج، نوازشریف،مریم کی مؤخر کرنے کی درخواست

باپ اور بیٹی کی جانب سے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی کی جائے گی ویب ڈیسک اسلام آباد،احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا 3جولائی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایاجائیگا جبکہ نوازشریف اورمریم کیجانب سے فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کی سماعت بھی آج ہی

Read More

دنیا کا سب سے بڑا ڈبل ڈیکر طیارہ آج اسلام آباد ایئرپورٹ اترے گا

4انجنوں پرمشتمل طیارہ 950 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے پروازبھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ویب ڈیسک اسلام آباد،پاکستانی ہوابازی میں تاریخی لمحہ آنے والا ہے اورسول ایوی ایشن اتھارٹی نے دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔طیارے کی پاکستان آمد کی اجازت ملنے کے بعد سول

Read More

نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں فواد حسن فواد گرفتار

فواد حسین تیسری مرتبہ پیش ہوکرسوالات کے مناسب جواب نہ دے سکے،نیب ویب ڈیسک لاہور،نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اقبال کیس میں وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس،نوازشریف کی فیصلہ موخر کرنے کیلئے درخواست

بزدل آمرکی طرح بھاگنے والا نہیں،عدالت میں کھڑا ہوکرفیصلہ سنناچاہتاہوں،سابق وزیراعظم ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن فلیٹ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائرکردی۔نوازشریف کے وکیل نے بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کے ساتھ لگائی ہے۔ نوازشریف

Read More

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 قید کی سزا

اہلیہ عائشہ شعیب شیخ سمیت 3 ملزمان بری،تمام سزائوں کا اطلاق ایک ساتھ ہوگا، حکم ویب ڈیسک اسلام آباد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا،شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے،شعیب شیخ اوردیگر پردفعہ 419 کے تحت 3 سال قید اورایک لاکھ روپے

Read More

انتخابات 2018 ، کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستداں دو یا تین شادیوں کےاعتراف پر مجبور

انتخابات   2018 ، کاغذات نامزدگی میں درجنوں سیاستداں دو یا تین شادیوں کےاعتراف پر مجبور انتخابات  2018  میں احمد شاہ کھگا،رانا مبشراقبال،ناصراقبال بوسال،آصف حسین،اشرف آصف و دیگر کی تین تین بیویوں کا انکشاف شہباز شریف اور خورشید شاہ سمیت 60 سے زائد امیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا اعتراف جب کہ متعدد سیاست

Read More

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ،جمعہ کوسنایا جائے گا

وکیل امجد پرویز کے حتمی دلائل مکمل،ریفرنس میں نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرنامزد ہیں ویب ڈیسک اسلام آباد ،احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفنرنس کا فیصلہ محوظ کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر فیصلہ 6 جولائی کو سنائیں گے۔اس ریفرنس میں نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹین ریٹائرد صفدرنامزد ہیں۔ اس

Read More

الیکشن کمیشن نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں کورنگی732،ضلع شرقی 697،ضلع جنوبی 484اورغربی کے237پولنگ اسٹیشنزشامل شخصیات ویب نیوز رپورٹ: سلیم آذر الیکشن کمیشن آف پاکستان ای سی پی نے کراچی کے نصف سے زائد پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردے دیئے، رپورٹ کے مطابق کراچی کے 4882میں سے 2502پولنگ

Read More

لاہور: طوفانی بارش نے 6 زندگیاں نگل لیں

کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2،تین منزلہ کارخانہ زمین بوس،2 مزدور ملبے تلے دب کرجاں بحق ویب ڈیسک لاہور،شہر میں ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے، بارش کے باعث تین منزلہ کارخانہ زمین بوس ہو گیا،دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں

Read More