تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، فتح کا تاج پاکستان کے سر،آسٹریلیا کوشکست

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں اسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ اوورزمیں 8 وکٹوں کے نقصان پر183رنزبنائے ویب ڈیسک ہرارے ،سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل میں پاکستان نے اسٹریلیا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔اسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر

Read More

فٹبال ورلڈ کپ،انگلینڈ نے سوئیڈن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

فٹبال ورلڈ کپ کےاہم میچ میں انگلینڈ کا جارحانہ کھیل، پہلے ہاف کے 30ویں منٹ میں گول کرکے برتری قائم کرلی ویب ڈیسک فٹبال ورلڈکپ کا کوارٹر فائنل میچ روس، شہر سمارا کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ انگلینڈ کی

Read More

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول95 روپے 24 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 94 پیسے،مٹی کا تیل 83 روپے 96 پیسے کا ہوگیا ویب ڈیسک اسلام آباد،مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 37 پیسے

Read More

نوازشریف اورمریم نواز کا جمعہ کو وطن واپسی کا اعلان

ریڈ وارنٹس کواپنے پاس رکھیں اسے آمروں کیلئے استعمال کریں،مریم نواز ویب ڈیسک لندن،سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعہ کو والد نوازشریف کے ہمراہ پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا ہے۔ریڈ ورانٹ جاری ہونے سے متعلق سوال پرمریم نواز نے کہا کہ ریڈ وارنٹس کواپنے پاس رکھیں اسے آمروں کیلئے استعمال کریں

Read More

کینیڈا میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

زیادہ تراموات مردوں کی ہوئی جن میں عمریں 53 سے 85 سال کے درمیان تھیں ویب دیسک کینڈا میں ہیٹ ویو جاری ہے،کینیڈاکے کئی علاقوں میں درجہ حرارت45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،صوبہ کیوبک کے سب سے بڑے شہرمونٹریال میں سب سے زیادہ 22 ہلاکتیں ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہیٹ

Read More

ملائیشیا کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکار

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچرزسے متاثر ہو کربھارت میں ہزاروں ہندوؤں نے اسلام قبول کیا ویب ڈیسک کوالا لمپور،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک بدر کرنے سے انکارکردیاہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے بھارتی

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کی سزا پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

عدالتی فیصلے کا وقت غلط ہے، فائدہ ن لیگ کو ہوگا،خورشیدشاہ،فیصلے میں پریشانی والی کوئی بات نہیں، خواجہ آصف ویب ڈیسک پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے نوازشریف کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالتی فیصلے کے وقت کو غلط قراردیدیاہے ۔انہوں نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم

Read More

ایون فیلڈ ریفرنس:نواز شریف کو10،مریم نواز کو 7سال قید

اسلام آباد،سابق وزیراعظم نوازشریف نے فیصلہ موخر کرنے کی اپیل کی تھی لیکن احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے یہ درخواست مسترد کرتے ہوئے نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنادیا ہے،یہ فیصلہ ساڑھے نو ماہ بعد 109سماعتوں کے بعد سنایا گیا ہے،نوازشریف کو دس سال،مریم نواز7سال ،کیپٹن (ر)محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا

Read More

نواب شاہ: مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 12 مسافر جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثے کی شکار مسافر بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ  قلندر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ویب ڈیسک نواب شاہ میں مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں بارہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواب

Read More

فواد حسن فواد چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

دوران سماعت نیب کی جانب سے فواد حسن فواد کے پندرہ دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا  ویب ڈیسک لاہور، نیب عدالت لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں وزیراعظم سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد

Read More