کورونا وائرس کے 24گھنٹے میں 3039 کیسز رپورٹ، 88 مریض انتقال کرگئے
کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے 24 گھنٹوں میں 15 ہزارٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں201 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں وینٹی لیٹرز کی دستیابی کی بحرانی صورتحال نہیں کورونا وائرس متاثرین کی ملک بھر میں مجموعی تعداد 69,496 ہوگئی،25,271 مریض صحت یاب ہوگئے کورونا وائرس کے ہاتھوں ملک بھر میں مجموعی طور
Read More