کورونا وائرس پھر بے قابو مارکیٹیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10بجے بند
کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،پانچ یا زائدافراد کے جمع ہونے پر پابندی ریستوران، مارکیٹ، شاپنگ مال، شادی ہال وغیرہ رات دس بجے اور تفریحی مقامی شام چھ بجے بند کیے جائیں گے، اسپتال، کلینک اور میڈیکل اسٹورز پر ان
Read More