سی لینڈ،دنیا کا وہ سب سے چھوٹا ملک جس کی سربراہ سمیت کل آبادی 27 افراد
سی لینڈ سمندر کے عین درمیان واقع ہے،اس کا رقبہ ایک چھوٹے بحری جہاز کے برابریعنی 0.025 کلومیٹراورآبادی صرف 27 افراد ہے۔اس ملک کا ایک شہزادہ اور شہزادی بھی ہے اور اس نے 1967ءسے آزادی کا اعلان کررکھا ہے اس کی اپنی کرنسی،ڈاک ٹکٹ اور قومی ترانہ بھی ہے۔دراصل یہ ایک پرانا قلعہ ہے جس
Read More