سپریم کورٹ، رائو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت،عمرے پر جانا چاہتا ہوں، اس لئے ای سی ایل سے نام نکالا جائے، استدعا ایک جوان بچہ ماردیا اوراب ملک سے باہر جانا چاہتا ہے،اس کا تو پاسپورٹ منسوخ ہونا چاہئے،چیف جسٹس کے ریمارکس،400 لوگوں کو مارنے کے بعد راو انوار عمرے
Read More