حب : بس اور ٹرالر میں تصادم، 15 مسافرزندہ جل گئے، 16 زخمی
شاہراہ بیلہ پر کراچی سے پنچگو ر جانیوالی بس میں 35 سے زائد مسافر تھے، دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک رحیم یار خان میں شہزاد حادثہ کی نذر،بزرگ جھلس کر دم تو ڑ گیا، ڈیرہ میں کمپریسر پھٹنے سے علیم چل بسا،وہوا میں بس ا لٹنے سے 6 مسافر
Read More