آئرن لیڈی شمع خالد کی اچانک رحلت پر بیٹوں عزیز واقارب ساتھیوں اور کولیگز کے تاثرات
آئرن لیڈی شمع خالد افسانہ نگار، براڈ کاسٹر ،معلمہ انتہائی تعلیم یافتہ، شائستہ، نفیس اور شفیق ہستی تھیں، ماں کے پیار کی مٹھاس ان کی شخصیت کا حصہ تھی ہم درد و غم گسار ہونے کے باوجود علمی و ادبی حلقوں، عزیزوں اور احباب میں وہ ” آئرن لیڈی“ کے نام سے مشہور تھیں انھوں
Read More