ٹی 20 ورلڈ کپ تو قومی ٹیم نہ لا سکی مگر عالمی کرکٹ پاکستان لے آئی
ٹی 20 ورلڈ کپ تو پاکستان ٹیم نہ جیت سکی مگر اس نے لوگوں کے دل جیت لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے رویے اور کھیل سے عالمی کرکٹ ماہرین کوبھی اپنا گرویدہ بنا لیا وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے نام
Read More