کراچی والوں کے تہذیبی مرقعے، محبت کی بنیاد پر مخصوص طرز زندگی رکھنے والوں کا شہر
کراچی کا پاکستان بھر میں یہ تاثر قائم تھا کہ عروس البلاد مہذب اور تعلیم یافتہ افراد کا شہر ہے کراچی میں قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے آنے والوں نے ایک دوسرے کے دکھ ، درد اور خوشی وغم میں شریک ہوکر محبت کی بنیاد پرجس سحرانگیز تہذیب، معاشرت اور ثقافت کو جنم دیا
Read More