خیبرپختونخوا اسمبلی نے خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل منظور کرلیا
خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل منظور خیبرپختونخوا میں اب خواتین پر جنسی، معاشی، نفسیاتی دبائو ڈالنے کی صورت میں 5 سال قید کی سزا دی جائے گی شخصیات ویب نیوز رپورٹ : سلیم آذر جمعہ یکم جمادی الثانی 1442ھ 15جنوری 2021 خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف بل
Read More