تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

کے یو جے کی صحافیو ں ‌کو حقوق کی جدوجہد میں بلاتفریق شرکت کی دعوت

کے یو جے صحافی برادری کے حقوق کے حصول میں ہر سطح تک جائے گی، نظام الدین صدیقی کراچی کی صحافی برادری احتجاج میں بلا تفریق شرکت کرے، جنرل سیکریٹری کراچی یونین آف جرنلسٹس مشکلات سب کو ہیں‌، اپنے حقوق کی جدوجہد میں مل کرآواز اٹھائیں،اتحاد سے ہی مسائل حل ہوں گے، فہیم صدیقی جبری

Read More

کراچی سرکلر ریلوے آخر کارپیر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) نے اچانک ایک ہفتے یعنی 6 روز بعد 16 نومبر سے سروس شروع کرنے کا اعلان کیا پیر 16 نومبر کو پپری سے اورنگی ٹاؤن تک 60 کلومیٹرکے سفر کا آغاز ہوگا اور ٹریک کے لیے 4 ٹرینیں مختص کردی گئیں ڈویژنل سپرٹنڈنٹ (ڈی ایس ) ریلوے کے مطابق

Read More

تاریخ سے چلے تھے تم اپنے میں پھنس گئے، کاوش عباسی کے تین قطعات

تاریخ ، فلسفے ، ادب و فن اور علم عروض پردسترس رکھنے والے شاعر، میرے دوست، کرم فرما کاوش عباسی ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں، لیکن علم وادب اور مٹی سے ناتہ نہیں ٹوٹا ہے۔ وہ گاہے گاہے اپنی نگارشات ارسال کرتے رہتے ہیں۔ ان کی ہرتحریر نثر ہو یا نظم حلقہ احباب ہی

Read More

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ،اس ہفتے رات کے دوران سردی بڑھنا شروع ہوجائے گی

محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتادیا کہ اس سال سردیاں شدید اور طویل ہوں گی،اس وقت موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے، خالد ملک عوام رات کو گھر سے باہر نکلیں تو احتیاط کریں، موسم سرما سے متعلق آو ¿ٹ لک نومبر کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا، ترجمان محکمہ موسمیات

Read More

سحرانصاری جیسی شخصیت کی ہمارے درمیان موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں، رونق حیات

سحرانصاری کی سربراہی میںِ حلقہ سحر انصاری کا آغاز ربن کاٹ کر کیا گیا، وفاقی محتسب (انشورنس) جناب ڈاکٹر خاور جمیل مہمانِ خصوصی تھے سحرانصاری کی علمیت اور شخصیت سے ہم مستفید و مستفیض نہیں ہو پا رہے، وہ کسی اور خطے میں ہوتے تو انہیں سونے میں نہیں تو چاندی میں ضرور تولا جاتا

Read More

کورونا وائرس پھر بے قابو مارکیٹیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10بجے بند

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی،اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ،پانچ یا زائدافراد کے جمع ہونے پر پابندی ریستوران، مارکیٹ، شاپنگ مال، شادی ہال وغیرہ رات دس بجے اور تفریحی مقامی شام چھ بجے بند کیے جائیں گے، اسپتال، کلینک اور میڈیکل اسٹورز پر ان

Read More

پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر پنجے گاڑ لیے، کووڈ 19کی دوسری لہر تیز

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ، ماسک نہ پہننے والوں کو گرفتار یا جرمانہ کرنے پر غور ریستوران، مارکیٹ، شاپنگ مال، شادی ہال تمام کاروباری وتجارتی اور تفریحی اور عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار، این سی او سی

Read More

بہاری محب وطن پاکستانی ہیں شناختی کارڈجاری کئے جائیں، جسٹس وجیہہ الدین احمد

بہاری محب وطن پاکستانی ہیں شناختی کارڈجاری کئے جائیں، جسٹس وجیہہ الدین احمد بہاری جو 1971میں آگئے تھے وہ پاکستانی ہیں،ان کو شناختی کارڈ جاری کرنا مسئلہ نہیں” فارنر ایکٹ” میں چھوٹی سی ترمیم کی ضرورت ہے بہاری نے پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، آرایس ایس نے 1946 میں بہار میں مسلمانوں کا

Read More

ایاز صادق کے بیان نے مایوس اورشکست خوردہ بھارتی فوج میں جان ڈال دی

 ایاز صادق کے بیان نے بھارت کی اس فوج کو ڈھارس دی جس کا مورال فروری میں پاکستان کے ہاتھوں پٹائی اورحالیہ دنوں میں چینی فوج سے ڈنڈوں سے مارکھانے کے بعد پست ترین سطح تک گرچکا تھا پاکستان کے خلاف اور بھارت کے حق میں دیے گئے ایاز صادق کے بیان نے مودی حکومت

Read More

نغمانہ شیخ کے دھوپ میں جلتے خواب، خود ایک افسانہ بدصورت زندگی کی خوب صورت پیش کار

نغمانہ شیخ کے دھوپ میں جلتے خواب، خود ایک افسانہ، چلتی پھرتی کہانی بدصورت زندگی کی خوب صورت پیش کار نغمانہ شیخ جتنی خوب صورت ہیں ان کی شخصیت اس سے بھی زیادہ پرکشش ہے اور تحریر اس سے بھی بڑھ کر پراثر وہ پرت در پرت شخصیت کی مالک بلکہ تضادات کا مجموعہ ہیں،

Read More