آرٹس کونسل کراچی میں انیس جعفری کے مجموعہ کلام ” مَوَدّت کے گلاب “ کی تقریب رونمائی
آرٹس کونسل کراچی کی لائبریری کمیٹی نے تقریب کا اہتمام سہ ماہی ادب و فن کے اشتراک سے کیا صدرمحفل پروفیسر سحر انصاری، مہمان خصوصی ڈاکٹر عالیہ امام تھیں صاحب کتاب کی نصف بہتر حنا جعفری نے بھی اسٹییج کوپر رونق بنایا پروفیسر فرزانہ خان ،پروفیسر صفدر علی خان،نسیم نازش، طاہرہ سلیم سوز ڈاکڑ نزہت
Read More