عمران خان کل ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے
ومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے شخصیات ویب ڈیسک اسلام آباد،نومنتخب وزیراعظم عمران خان کل ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے،تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے
Read More