کابل میں جشن نوروز کے دوران بم دھماکے، 6 افراد جاں بحق
کابل میں جشن نوروزکے دوران 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے،افغان وزارت صحت کے ترجمان واحداللہ ماہر نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی جس وقت ہم ایک دوسرے کو ساتھ ملا کر رکھنے والا یہ دن منا رہے ہیں،کابل میں ہمارے ساتھی شہریوں نے ایک اور بربادی کا دن
Read More